ضرورت برائے باورچی

ضرورت برائے باورچی

گھر سے فوڈ ڈیلیوری والے ریسٹورینٹ میں ضرورت ہے باورچی کی جو عمدہ بریانی اور دال چاول تیار کرسکے۔۔صرف وہی حضرات رابطہ کریں جو سنجیدہ ہوں اور وقت ضائع نہ کریں۔۔ ڈیفینس کے قریب رہنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔۔تنخواہ کے علاوہ دوپہر کا کھانا چائے مفت دی جائے گی۔۔کچن دوپہر 12 سے رات 8 تک کھلا ہوگا۔۔اتوار چھٹی۔۔انٹرویو کے لئے ڈیمو لازمی شرط ہے

Languages »

Sign In




Register




Reset Password

Please enter your username or email address, you will receive a link to create a new password via email.